تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 3 December 2021

سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کر رکھ دیا، مریم نواز

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ سیالکوٹ میں ہونے والے دل خراش واقعے نے دل چیر کے رکھ دیا، کیا یہ درندگی ہماری پہچان اور ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل ہے؟

مریم نواز نے مزید کہا کہ کیا یہ ملک ایک محفوظ ملک تصور ہوگا، حکومت نام کی کوئی چیز موجود نہیں، انسان سوال کرے بھی تو کس سے کرے؟

The post سیالکوٹ واقعے نے دل چیر کر رکھ دیا، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2254707/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو