تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 2 December 2021

کے پی کے حکومت نے سردی میں ٹھٹھرتے بچے کی پرورش کا ذمہ لے لیا

 پشاور: کے پی کے حکومت نے سخت سردی میں ٹھٹھرتے ہوئے بچے کی ماسک فروخت کرنے کی تصویر وائرل ہونے پر نوٹس لیتے ہوئے اس کی پرورش کا ذمہ لے لیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چند روز قبل سوشل میڈیا پر پشاور کے ایک بے یار و مددگار ایک بچے کی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں ماسک فروخت کرنے والا بچہ سخت سردی میں باہر سویا ہوا ہے۔

kpk child 2

وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ہدایت پر بچے کو تلاش کرکے منگ کور منتقل کردیا گیا ہے۔ حکومت نے بچے کی پرورش کا ذمہ لیتے ہوئے اس کی تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

The post کے پی کے حکومت نے سردی میں ٹھٹھرتے بچے کی پرورش کا ذمہ لے لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2254188/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو