تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Saturday, 1 January 2022

ہاتھ سے کھولتے تیل سے پکوڑے نکالنے والا ریڑھی بان

نئی دہلی : بھارتی شہری کی کھولتے ہوئے تیل میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے نکالنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

انٹرنیٹ پر روزانہ ہی مختلف پکوان بنانے متعلق ویڈیو شیئر ہوتی رہتی ہیں لیکن آج ہم ایسی ویڈیو پر بات کریں گے جس میں ایک ایسے دکاندار اپنے ہاتھوں سے کھولتے ہوئے تیل سے پکوڑے نکالتا ہوا نظر آرہا ہے۔

ریڑھی بان کا یہ حیران کن کارنامہ دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا ہوگئے۔

یہ ویڈیو بھارتی شہر جے پور کی ہے جس میں سموسے، پکوڑے فروخت کرنے والا ریڑھی بان سوشل میڈیا اسٹار بن گیا جس کی وجہ کھولتے ہوئے تیل میں تلنے والے پکوڑے ہاتھوں سے نکالنا ہے۔

The post ہاتھ سے کھولتے تیل سے پکوڑے نکالنے والا ریڑھی بان appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3eG5Tiz
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو