تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 24 January 2022

لتا منگیشکر تاحال ہسپتال میں زیر علاج ، اب صحت کیسی ہے؟ مداحوں کے لیے بڑی خبر آگئی

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ 92 سالہ لتا منگیشکر گزشتہ 16 دن سے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل ہیں جب کہ ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز بھی ان سے متعلق مفصل معلومات فراہم کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/3nQdqQU
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو