لاہور: پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت پر ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں نے 2015 میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک شخص کو مار دیا تھا جبکہ جاں بحق ہونے والے صابر عرف صابری کے ورثا نے مقامی عدالت میں استغاثہ دائر کیا تھا۔
ایڈیشنل اینڈ ششن جج کی عدالت نے 7 سال بعد مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایس ایچ او نواب ڈوگر، اے ایس آئی الطاف، کانسٹیبل مقصود اور ڈرائیور محمد علی کو عمر قید کی سزا سنائی۔
The post اوکاڑہ، ایس ایچ او سیمت 3 اہلکاروں کو عمر قید کی سزا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2296684/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box