اسلام آباد: پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) نے وزیر اعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب کو ’بدترین باڈی لینگویج‘ قرار دیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا گیا کہ یہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی وزیراعظم کی بدترین باڈی لینگویج تھی، وہ اپنے خطاب کے دوران شرمندگی سے دوچار تھے۔
پی ٹی آئی نے کی جانب سے کہا گیا کہ ’افسوس پاکستان اس کرائم منسٹر کو قوم کا مذاق اڑاتے دیکھ کر عمران خان کو اس کرسی پر واپس لانے کا ہمارا مقصد ہر وقت بلند رہے گا‘۔
The post پی ٹی آئی کی وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر کڑی تنقید appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2327851/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box