تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 22 May 2022

انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل مانچسٹر سٹی نے اپنے نام کرلیا

مانچسٹر: انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد آسٹن ویلا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ کے ٹائٹل کیلئے مانچسٹر سٹی کا لیور پول سے کڑا مقابلہ تھا، اور اسے ٹائٹل جیتنے کیلئے آخری میچ میں جیت درکار تھی، آخری لیگ میچ میں دو صفر کے خسارے کے بعد مانچسٹر سٹی نے شاندار کم بیک کیا، اور ایسٹن ویلا کو 2-3 سے ہرادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: یوئیفا نے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر سٹی پر 2 سال کی پابندی لگادی

لیور پول نے بھی اپنا آخری میچ  ولوز کے خلاف 3-1 کے مارجن سے جیت لیا ہے، تاہم تاہم بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر مانچسٹر سٹی چیمپئن بن گئی، ایک پوائنٹ کے فرق سے لیور پول کا دوسرا نمبر رہا۔

مانچسٹر سٹی کی فتح کے بعد مداح جیت کا جشن منانے میدان میں آگئے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/efS7jnX
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو