تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 2 June 2022

یواےای کی مکمل آبادی ویکسینیٹڈ ہو گئی

متحدہ عرب امارات کی اہل مکمل آبادی کورونا ویکسینیٹڈ ہو گئی۔

اماراتی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف امارات کی کورونا ویکسینیشن کا مقررہ ہدف حاصل کر لیا گیا۔
وزارت صح نے اعلان کیا ہے کہ آبادی کی سو فیصد ویکسینیشن کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔

وزارت نے واضح کیاہے کہ ویکسینیشن کے ہدف کے ذریعے مطلوبہ مدافعت حاصل کر کے کیسز کی تعداد میں کمی اور وبا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کیا گیا ہے۔

ویکسینیشن مہم کے دوران فرنٹ لائن ورکرز، دائمی بیماریوں میں افراد، بزرگوں اور مخصوص عمر کے گروپوں کے افراد کو حفاظتی ٹیکے لگائے گئے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/4H6Kb2Z
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو