ڈی جی خان میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو 8 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کرلیا گیا۔
کشمنر ڈی جی خان نے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیا جس پر ڈیرہ غازی خان اور راجن پور اضلاع کی انتظامیہ اور فورسز متحرک ہوگئے۔
اے سی کے مطابق 8 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دونوں ملزمان گرفتار ہوئے، کمشنر عثمان انور تمام مراحل کی خود نگرانی کرتے رہے۔
پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان اکرام ملک نے کمشنر ڈی جی خان کو رپورٹ پیش کر دی۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/VqJRgpv
via IFTTT

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box