تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 31 July 2022

نشے میں دھت شخص اسکوٹر لے کر اسٹور میں گھس گیا

امریکا میں نشے میں دھت شہری اپنی وال مارٹ اسکوٹر لے کر اسٹور میں گھس گیا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتار شخص کا تعلق ریاست فلوریڈا سے ہے جو نشے کی حالت میں پایا گیا، وہ اپنی وال مارٹ اسکوٹر پر بیٹھ کر اسٹور میں میں گھسا۔

پولیس کے مطابق شہری کی اس حرکت سے اسٹور میں موجود گاہک خوفزدہ ہوگئے، ملزم نے کئی اشیا کو نقصان پہنچایا۔

ملزم کی عمر 39 سال ہے جب کہ اس کی شناخت اب تک معلوم نہیں کی جا سکی۔ اسے سرِ عام نشہ کرنے اور اسٹور میں اشیا کو نقصان پہنچانے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/POxAkp2
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو