تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 15 July 2022

روس کو فرنچ فرائز کیوں نہیں مل رہے؟

فرنچ فرائز بنانے والی بڑی کمپنیوں نے روس کو ایشیا کی سپلائی روک دی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق اس کمپنی کے سربراہ جو اب روس میں میکڈونلڈز کے سابقہ ریسٹورنٹس کی چین چلارہے ہیں کا کہنا ہے کہ روس کو فرنچ فرائز کی سپلائی نہیں بند کی جارہی ہے۔

سی ای او پاروف نے آر بی سی ٹی وی کو بتایا کہ فرنچ فرائز کے پروڈیوسر روس کو سپلائی کرنے سے انکار کر رہے ہیں اور خبردار کیا کہ مقامی طور پر اس فرائز کی پروسسنگ میں مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔

پاروف نے کہا کہ فرائز تیار کرنے والے دونوں "دوستانہ” اور "غیر دوستانہ” ممالک میں 5 فیکٹریاں یا 6 بڑی کمپنیوں کی ہیں جن کے ہیڈ کوارٹر غیر دوست ممالک میں واقع ہیں اور اس وجہ سے انہوں نے روس کو سپلائی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/egoMBbE
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو