تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 8 July 2022

کراچی بارش، صوبائی وزیر بلدیات کا شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ

کراچی: صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے عوام سے گزارش ہے کہ وہ بارش کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ حالیہ بارشوں کے دوران شہریوںکو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا،صوبائی وزیر نے تمام وزراء اور معاون خصوصی کو بھی ہدایت کی ہے کہ اپنے اپنے اضلاع میں بارشوں کے باعث پانی کی فوری نکاسی کے لئے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن سے مکمل رابطہ میں رہیں۔

سید ناصر حسین شاہ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی اور وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے رین ایمرجنسی کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے فوکل پرسن سے بھی ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور معلومات حاصل کیں۔

The post کراچی بارش، صوبائی وزیر بلدیات کا شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کا مشورہ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2346226/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو