تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Saturday, 1 October 2022

وارنٹ گرفتاری جاری، عمران خان کی ’کتے‘ کو کھانا کھلاتے ہوئے تصویر سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کی وارنٹ گرفتاری کے وقت ’کتے‘ کو اطمینان سے کھانا کھلاتے ہوئے تصویر سامنے آگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینیٹر شبلی فراز نے تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ’عمران خان اطمینان سے اپنے کُتے کو کھانا کھلانے میں مصروف ہیں جبکہ ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاچکے تھے۔

شبلی فراز نے لکھا کہ ’پولیس عمران خان کی گرفتاری کی تیاری کررہی ہے اور عمران خان کُتے کو کھانا کھلا رہے ہیں۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/LEjyRGd
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو