تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 25 October 2022

مریم نواز کا ارشدشریف سے متعلق ٹوئٹ پر وضاحتی بیان

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا ارشدشریف سےمتعلق بےحس ٹوئٹ پر عوامی ردعمل کے بعد وضاحتی ٹوئٹ آگیا۔

مریم نواز نے واضح کیا کہ میرے ٹوئٹ کا ہدف کسی کامذاق اڑانا نہیں تھا میں نےٹوئٹ ماضی سےسبق سیکھنے سے متعلق کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اپنا ٹوئٹ ہٹارہی ہوں کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی مانگتی ہوں، کسی کو دکھ پہنچنا مقصد نہیں تھا کسی کو بھی ایسےصدمےسے نہیں گزرنا چاہیے۔

مشکل کی اس گھڑی میں مریم نواز نے ارشد شریف مرحوم کے لواحقین کے زخموں پر نمک پاشی کرڈالی جس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے.

https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1584836576080990208?s=20&t=g56zl323VvbmkrSj2MTfXw

ارشدشریف کے سفاکانہ قتل پر ہمدردی کےدوبول نہ بول سکیں الٹا مشکل گھڑی میں مرحوم کےلواحقین کےزخموں پرنمک پاشی کی۔

لیگی نائب صدر نے لکھا کہ ری ٹویٹ کرتے ہوئے اچھا نہیں لگ رہا لیکن یہ انسانوں کےلیےسبق ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/32depNa
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو