دوحہ : فیفا ورلڈ کپ 2022 کے آج ہونے والے تیسرے میچ میں فرانس نے ڈنمارک کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیڈیم 974 (راس ابو عبود) میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 23 ویں میچ میں فرانس نے ڈنمارک کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔
France get the win!
The holders are the first team into the last 16 at #Qatar2022@adidasfootball | #FIFAWorldCup
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) November 26, 2022
فرانس کی جانب سے مباپے نے 61 ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جس کو ڈنمارک کے اینڈریاس کرسٹنسن نے 68 ویں منٹ میں برابر کر دیا۔
First shot on target
Goal #DEN making their chance count!#FIFAWorldCup | #Qatar2022 pic.twitter.com/qsaMQ6FNvN— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) November 26, 2022
کھیل کے 86 ویں منٹ میں فرانس کے مباپے نے ہی دوسرا گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو ایک اور برتری دلائی تاہم دونوں ٹیموں کی جانب سے سخت مقابلے کے باعث فرانس کی برتری مقرہ وقت کے اختتام تک برقرار رہی۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/R1BWPzT
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box