تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 7 November 2022

پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران ذہنی بیمار شخص کی خودکشی کی کوشش

 لاہور: راولپنڈی مری روڈ پر پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران ذہنی بیمار شخص کی بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ذہنی بیمار شخص زینت اللہ نے بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر ہائی وولٹیج تاروں کو ہاتھ لگایا جس پر اسے کرنٹ کے شدید جھٹکے لگے اور زمین پر آگرا۔

ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فوری زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ خودکشی کی کوشش میں زخمی شخص ذہنی مریض ہے۔

The post پی ٹی آئی مظاہرے کے دوران ذہنی بیمار شخص کی خودکشی کی کوشش appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2397762/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو