تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 13 December 2022

ارجنٹینا نے کروشیا کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ارجنٹائن نے کروشیا کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔

ارجنٹائن نےسیمی فائنل میں کروشیا کو تین صفر سے شکست دے دی، ارجنٹائن کے دو گول جولین الواریز نے کیے جبکہ ایک گول لیونل میسی نے اسکور کیا۔

پہلے ہی ہاف میں میسی نے پینالٹی کک پر گول کیا پھر 68 ویں منٹ میں الواریز نے دوسرا گول مارکر کروشیا کو حوصلہ پست کردیا،دوسرے ہاف میں الواریز نے ایک اور گول کرکے 0-3 کی برتری دلادی۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/75cUArQ
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو