تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 26 December 2022

اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی: کینیڈین نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو اپنے ہاں بیٹی کی پیدائش سے متعلق آگاہ کیا،اداکارہ نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کی، جس میں انہوں نے نوزائیدہ بچی کو گود میں اٹھا رکھا ہے۔

معروف برطانوی نژاد پاکستانی اداکارہ ارمینہ خان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش پر مداحوں نے انہیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ارمینہ خان کا ناقدین کے لیے معنی خیز پیغام

اداکارہ نے بھی اپنے ہاں پہلی بچی کی پیدائش پر خدا کے شکرانے ادا کرتے ہوئے لوگوں کی نیک خواہشات پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Armeena Khan (@armeenakhanofficial)

واضح رہے کہ ارمینہ خان نے 2020 میں اپنے دیرینہ دوست فیصل خان سے لندن میں خاموشی سے شادی کی تھی۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/19zFtJ7
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو