تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 2 January 2023

تصویر کے پیچھے کونسی مشہور شخصیت موجود ہے؟ پانچ سیکنڈز میں‌ بتائیں

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے تو کبھی کسی شخصیت کا بتانا ہوتا ہے، صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں آپ کو بتانا ہے کہ تصویر کے پیچھے موجود کونسی مشہور شخصیت ہے۔

اگر آپ تصویر میں موجود شخصیت کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

image

 تصویر میں البرٹ آئن سٹائین ہیں۔

 

image



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/XYinpkU
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو