تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 22 January 2023

نیوزی لینڈ نے بھارت کی امیدیں خاک میں ملا کر ورلڈکپ سے باہر کر دیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم پھر بھارتی ٹیم کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی۔ کرکٹ کے بعد انڈین ٹیم کو ہاکی ورلڈکپ سے بھی باہر کر دیا۔

بھارت میں جاری ہاکی ورلڈکپ میں میزبان ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہوئے کوارٹر فائنل میں بھی جگہ نہ بنا سکی۔

مقررہ وقت تک میچ تین تین گول سے برابر رہا لیکن نیوزی لینڈ کی ٹیم پنلٹی شوٹ آؤٹ پر بھارت کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔

Image

کامیابی کے بعد نیوزی لینڈکی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔

ایک اور میچ میں اسپین نے ملائشیا کو پنلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی، مقررہ وقت میں میچ دو دو گول سے برابر رہا۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/jLPhyWu
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو