تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 22 February 2023

شادی میں افسوسناک واقعہ، خوشی کی تقریب ماتم میں بدل گئی

شادی کے موقع پر ہر ایک کے چہرے پر خوشی ہوتی ہے مگر اس دوران اگر کوئی افسوسناک واقعہ پیش آ جائے تو یہ ماتم میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد میں ایسا ہی ہوا جب شادی کی تقریب کے دوران دولہے کے برادر نسبتی کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا۔

گھر میں دولہے کو ہلدی لگانے کی تقریب جاری تھی۔ جب اس کا برادر نسبتی ہلدی لگانے آیا تو اسے دل کا دورہ پڑا۔ نوجوان کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ نہ بچ سکا۔

موت کی خبر جب دولہا، دلہن اور ان کے گھر والوں کو ملی تو گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔ شادی کی تقریب کو منسوخ کر کے نوجوان کی آخری رسومات کی تیاری شروع کی گئی۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/Fqkl5U2
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو