تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 7 February 2023

ایک اور انگلش پلیئر کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تین فرنچائزز نے اپنے اسکواڈ میں تاخیر سے تبدیلیاں کی ہیں کیونکہ ان کے کچھ بین الاقوامی کھلاڑی انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے جزوی طور پر دستیاب ہوں گے۔

انگلش پلیئر ایڈم روسنگٹن جزوی متبادل کے طور پر کراچی کنگز کا حصہ بن گئے جو کہ اوپنر جیمزونس کی جگہ کراچی دستیاب ہوں گے۔ ونس کنگز کو 7ویں، 8ویں، 9ویں میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

Adam Rossington Profile - Cricket Player England | Stats, Records, Video

اسلام آباد یونائیٹڈ نے معین علی کی جگہ وین ڈرڈوسن کو شامل کر لیا ہے۔ معین علی 14مارچ تک اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

پشاورزلمی نےجنوبی افریقہ کے پیٹرہیٹزوگلو کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔ پیٹرہیٹزوگلو مجیب الرحمان کے جزوی متبادل ہوں گے۔ مجیب الرحمان 19 فروری کے بعد زلمی کودستیاب ہوں گے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/GsOi8XH
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو