تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 5 February 2023

"پٹھان" فلم کے ذریعے شاہ رخ خان نے بی جے پی کے کشمیرمیں مظالم چھپانے کی کوشش کی ، فاطمہ بھٹو کا بیان 

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف ادیبہ اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ فلم" پٹھان" ایک بکواس مووی ہے جس میں نیم برہنہ لوگ ناچ ناچ کے بھارت اور دنیا کو بچا رہے ہیں ، اس فلم کے ذریعے شاہ رخ خان نے بی جے پی کے کشمیرمیں مظالم چھپانے کی کوشش کی۔

from Daily Pakistan - تفریح https://ift.tt/dKgFSOJ
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو