تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 9 March 2023

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں بلڈ فروخت ہونے کا انکشاف

لاہرر: پولیس نے سرکاری اسپتالوں میں بلڈ فروخت کرنے والے بلڈ بینک کے ملازم کو حراست میں لے لیا۔ 

اسپتال انتظامیہ کی شکایت پر سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کرکے بلڈ بینک ملازم غلام مرتضی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم ہزار روپے کے عوض بلڈ فروخت کرتا تھا۔

بلڈ کی فروخت میں اسپتال کا ملازم عدیل بھی ملوث تھا۔

The post لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں بلڈ فروخت ہونے کا انکشاف appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2453012/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو