کراچی: سول ایوی ایشن کے ملازمین کو احتجاج کرنا مہنگا پڑ گیا، 300 ملازمین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔
واضح رہے کہ سول ایوی ایشن کے ملازمین نے ایک ماہ تک کراچی سمیت دیگر ائرپورٹس پر احتجاج کیا تھا ، جس کے بعد کراچی میں ریٹینرشپ پر کام کرنے والے 300 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔
فارغ کیے گئے ملازمین کا تعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ جینیٹوریل سے ہے ۔ ملازمت سے برطرف کرنے کی ہدایت ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دی۔ ہدایت ملتے ہی ملازمین کو برطرف کرنے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
The post سی اے ای ملازمین کو احتجاج مہنگا پڑ گیا، 300 افراد ملازمت سے برطرف appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2466079/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box