شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ کرن اشفاق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کرن اشفاق حسین ڈار نے نئی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’لیکن پہلے مجھے سیلفی لینے دو۔‘
View this post on Instagram
کرن اشفاق نے چند گھنٹوں قبل یہ تصویر شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ کرن اشفاق کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد ہزاروں میں ہے اور وہ اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل کرن اشفاق نے مداحوں کے ساتھ سوالوں جواب کے سیشن میں عمران اشرف سے طلاق کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے تھے۔
ایک مداح نے سوال کیا کہ ’عمران اشرف اتنے اچھے ہیں آپ نے طلاق کیوں لی؟ کرن اشفاق نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’آپ ان سے پوچھ لیں کہ کیوں دی۔؟
دوسرے مداح نے سوال کیا کہ ’طلاق کی وجہ کیا بنی ہم تو آپ دونوں کو آئیڈل کپل کہتے تھے؟ انہوں نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ’ہر چمکتی چیز میری جان کب ہوتی ہے سونا۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/oOSbhyY
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box