اسلام آباد: موجودہ ملکی سیاسی اور آئینی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 2بجے ہوگا۔
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کی صدارت شہباز شریف لاہور سے ویڈیو لنک پر کریں گے۔
The post وزیراعظم نے چھٹی کے روز بھی وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2466884/1

No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box