کراچی: محکمہ صحت اور سندھ حکومت نےعیدالطفر کی تعطیلات پر کورونا سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔
حکومت نے اپیل کی ہے کہ عید کے موقع پر کووڈ سے محفوظ رہنے کیلئے عالمی ادارہ صحت کی تجاویز پر عمل کریں۔
شہریوں سے ہدایت کی گئی ہے کہ سماجی فاصلہ برقرار رکھیں پہلےکی طرح ماسک کا استعمال ضرور کریں، رش والی جگہوں پر لازمی ماسک استعمال کریں اور صابن سےاچھی طرح ہاتھ دھوئیں۔
شہریوں کو کھانسی، زکام یا سانس لینے میں دشواری ہو تو قریبی مرکز صحت پر کورونا ٹیسٹ کرائیں جن کو کورونا ویکسین لگے 6 ماہ سے ایک سال گزر چکا وہ بوسٹر ویکسین ضرور لگوائیں۔
بزرگ اور وہ لوگ جن کی دوسری بیماریوں سے قوت مدافعت کم ہوگئی وہ بوسٹر ویکسین لگوائیں۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/WcgQyvT
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box