تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 30 May 2023

بلی کی چالاکی، دلچسپ ویڈیو وائرل

پالتور جانور بعض اوقات ایسی حرکت کرتے ہیں کہ دیکھنے والے کو آنکھوں پر یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں پالتو بلی کی شرارت دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین بے ساختہ قہقے لگانے پر مجبور ہوگئے۔

مذکورہ ویڈیو فجن کے پیج سے شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں لوگ دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی گھر کے باہر کھڑکی میں موجود ہے اور گھر کے اندر آنے کے لیے جتن کررہی ہیں۔

کھڑکی بند ہونے پر بلی پوری طاقت لگا کر اسے کھولنے کی کوشش کرتی ہیں اور اس میں کامیاب ہونے کے بعد باآسانی گھر میں داخل ہوجاتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے اسے ’اسمارٹ بلی‘ کا خطاب دے دیا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’میں نے سوچا کہ صرف میری بلیاں ہی سلائیڈنگ کھڑکیاں کھول رہی ہیں۔‘ دوسرے صارف نے لکھا کہ ’میری بلی آسانی سے کھڑکی کھول لیتی ہے۔‘



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/FoZ6pMs
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو