تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 22 May 2023

لیہ میں عمران خان کی بہن کی زیر ملکیت اراضی کی چھان بین

لیہ: پنجاب کے شہر لیہ میں عمران خان کی بہن کی زیر ملکیت اراضی کی چھان بین شروع ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق لیہ میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے عظمیٰ خان کی زیر ملکیت اراضی کی چھان بین کے سلسلے میں ریونیو آفس چوبارہ پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔

عظمیٰ خان نے تحصیل چوبارہ موضع نواں کوٹ میں 55 سو کنال اراضی لی، عظمیٰ خان پر مارکیٹ سے کم قیمت پر اراضی خریدنے کا الزام ہے۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/9vjX5JY
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو