تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 25 May 2023

قطر میں عوام کیلیے ایک اور سفری سہولت

قطر میں عوام کو ایک اور سفری سہولت فراہم کر دی گئی۔

عوامی کے لیے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے لوسیل ٹرام کو متبادل بس سروس میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

دوحا میٹرو اور لوسیل ٹرام کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اورنج لائن پر لوسیل ٹرام کو 26 اور 27 مئی کو بس سروسز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

میٹرو ایکسپریس کو معمول کے مطابق بحال رکھا گیا ہے۔ انرجی سٹی ساؤتھ ایریا کے لیے میٹرو ایکسپریس کی بکنگ دوسرے ٹرام اسٹیشنوں سے کی جائے سکے گی۔



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/Xi1qPKS
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو