شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل عزیز کی سیرو تفریح کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کومل میر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں جھولا جھولتے، بلی کو کھانا کھلاتے اور سیرو تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
کومل عزیز نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’جزیرے کی زندگی۔‘
اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔
ایک مداح نے لکھا کہ ’کومل آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔‘ دوسرے مداح نے لکھا کہ ’کومل آپ بہت عاجز اور نرم دل ہیں۔‘
واضح رہے کہ کومل عزیز سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
اس سے قبل کومل عزیز نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔
اداکارہ کومل عزیز کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ طیارے میں انہیں ایک امیر بھارتی بزنس ٹائیکون کی بیوی سمجھ کر بزنس کلاس میں سفر کرنے دیا گیا تھا۔
Komal Aziz reminisces on the time she missed her flight to NYC and did not have enough funds to get a whole new ticket, so she got bumped up to business class free of cost, by the crew #KomalAziz (: @shadowproductions.us ) pic.twitter.com/lTGz6XXXRT
— Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) September 11, 2023
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/IyitOHo
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box