ریاض: سعودی شہزادی نورہ بنت سعود بن عبداللہ جلوی ال سعود انتقال کرگئیں۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادی نورہ بنت سعود بن عبداللہ جلوی ال سعود کی نماز جنازہ سنیچر کو الخبر کی جامع مسجد شاہ فہد میں ادا کی جائے گی۔
سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق گورنر مشرقی ریجن شہزادہ سعود بن نایف بن عبدالعزیز نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
اس موقع پرایوان شاہی کے متعدد امرا اوراعلی عہدیداروں کے علاوہ بڑی تعداد میں شہریوں نے بھی شرکت کی ۔
from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/WkmD6NP
via IFTTT
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box