تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 30 December 2019

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکول کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے اضافے کا امکان ہے۔






کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکول کی چھٹیوں میں مزید ایک ہفتے اضافے کا امکان ہے۔
کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے پیشِ نظر محکمہ تعلیم سندھ موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کرسکتی ہے۔
ذرائع محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سیکریٹری اسکولز چھٹیوں سے متعلق حتمی فیصلہ کل کریں گے۔
اسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں کل 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں ایک ہفتے اضافہ کا امکان ہے۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو