تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Tuesday, 31 December 2019

نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ،رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل




نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کا معاملہ،رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل






اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے بورڈ تشکیل دے دیاگیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق نوازشریف کی
   ضمانت میں توسیع سے متعلق پیشرفت ہوئی ہے


 پاکستان سوشل سنٹر شارجہ میں پراپرٹی شو کا انعقاد
ان کی میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے ایک بورڈ تشکیل دے دیا گیاہے۔پروفیسرمحمودایازمیڈیکل بورڈکے سربراہ مقررکئے گئے ہیں۔رپورٹ کاجائزہ لینے کیلئے بورڈممبران میں 5 سینئرپروفیسرزشامل ہیں۔میڈیکل بورڈ3روزمیں رپورٹ پیش کرےگا ۔رپورٹ کے مطابق میڈیکل بورڈکی تجاویزکوکابینہ اجلاس میں پیش کیاجائےگا۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو