کراچی: شہید حکیم محمد سعید کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا گیا۔
پاکستان پوسٹ کی جانب سے شہید حکیم محمد سعید کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر 20 روپے کے یادگاری ٹکٹ کا اجرا کیا گیا ہے۔ ٹکٹ پر پاکستان سے پیار کرو، پاکستان کی تعمیر کرو، (Love Pakistan-Build Pakistan) لکھا ہوا ہے۔
The post شہید حکیم سعید کی 100 ویں سالگرہ پر یادگاری ٹکٹ کا اجرا appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/1946693/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box