تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 15 January 2020

خالد مقبول تحریری استعفیٰ آج باضابط طور پر وزیراعظم کو ارسال کریں گے

 اسلام آباد: کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اپنا تحریری استعفی باضابطہ طور پر وزیراعظم کو آج ارسال کریں گے۔

ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کنونیئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے  اپنا سادہ استعفی وزیراعظم کو نہیں بھیجنا چاہتے بلکہ وہ اپنے استعفی میں تمام وجوہات بیان کریں گے،خالد مقبول صدیقی کے تحریری استعفی میں تاخیر تفصیلی وجوہات بیان کرنے کے باعث ہوئی ہے۔

The post خالد مقبول تحریری استعفیٰ آج باضابط طور پر وزیراعظم کو ارسال کریں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/1954139/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو