تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 2 March 2020

بلاول کے پنجاب میں ڈیرے، پیپلزپارٹی کو سیاسی فائدے کا امکان

 لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں پارٹی کو مضبوط کرنے کیلیے سرگرم عمل ہیں۔

اپنی تقریروں میں وہ (ن) لیگ کی قیادت کو پاکستان واپس آنے کا مشورہ دے رہے ہیں تو دوسری جانب حکومت پر سخت تنقید کرکے یہ بات ثابت کررہے ہیں کہ اس وقت پیپلز پارٹی ہی واحد اپوزیشن جماعت ہے جو پریشان عوام کیساتھ کھڑی ہے۔

کیا بلاول بھٹو اس مقصد میں کامیاب ہوں گے؟ کیا پنجاب کے عوام پی ٹی آئی۔ نوازشریف، شہبازشریف کی قیادت کو چھوڑ کر بلاول کے ساتھ چلیں؟ یہ سوال ابھی جواب طلب ہیں۔

(ن) لیگ کی قیادت جو لندن اور قید میں ہے مصلحت کا شکار نظر آرہی ہے شہبازشریف جن کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ اسی ماہ واپس آئیں گے لیکن ابھی تک ان کی واپسی فائنل نہیں ہو سکی۔

The post بلاول کے پنجاب میں ڈیرے، پیپلزپارٹی کو سیاسی فائدے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2008754/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو