تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 30 April 2020

محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 5مئی سے 8مئی تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مئی سے 8 مئی تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کاامکان ہے، تین دنوں کے دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سے 42 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں دن کے اوقات میں معطل رہے گی جب کہ شہر میں متوازی سمت کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

The post محکمہ موسمیات کی کراچی میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2037476/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو