تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 24 April 2020

ٹرمپ صدارتی الیکشن میں تاخیر کی کوشش کر سکتے ہیں، ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار’ جو بائیڈن‘

نیویارک (چینل فائیو، خبریں رپورٹ) ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدواراور سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نومبر کے صدارتی انتخابات میں تاخیر کرنے کی کوشش کریں گے۔ایک آن لائن فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو کہ امریکی صدارتی الیکشن 2020میں صدر ٹرمپ کا مقابلہ کریں گے ، کا مزید کہنا ہے کہ میری بات نوٹ کر لیں کہ مجھے لگتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ، صدارتی الیکشن کو روکنے کی کوشش کررہے ہیں کیونکہ ٹرمپ سمجھتے ہیں کہ الیکشن میں شکست سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ ان میں تاخیر کی جائے۔ جو بائیڈن نے مزید کہا کہ نومبر کے انتخابات کو ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے،



from اُردو نیوز https://ift.tt/3bDwaLt
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو