تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Friday, 29 May 2020

یواے ای میں پھنسے 411 پاکستانی واپس پہنچ گئے

 راولپنڈی / ملتان: یواے ای میں پھنسے 411 پاکستانی 2 پروازوں کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے۔

قومی ایئرلائن کی خصوصی پروازیواے ای میں پھنسے265  مسافروں کو لیکر گزشتہ روزاسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی جہاں محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں نے مسافروں کی اسکرینگ کی۔

اسکریننگ میں2 مسافروں کا درجہ حرارت زیادہ نکلا جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ دیگر263 مسافروں کے ٹیسٹ لینے کے بعد کوائف نوٹ کرکے قرنطینہ کے لیے گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔دوسری ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی کے8264 کے ذریعے146 مسافر ملتان پہنچ گئے۔

The post یواے ای میں پھنسے 411 پاکستانی واپس پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2045772/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو