تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Thursday, 30 July 2020

پی آئی اے کی برطانیہ کےلئے پروازوں کی بحالی کا اعلان

لندن (اردونیوز )پاکستان کی قومی ائیر لائینز پی آئی اے کے حوالے سے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے۔ قومی ائیر لائینز کی برطانیہ کے پروازوں کا سلسلہ جو کہ تعطل کا شکار ہوا تھا، اب بحال ہونے جا رہا ہے ۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق پی آئی اے کی پروازیں 14اگست سے برطانیہ کے لئے بحال ہو رہی ہیں ۔قومی ائیرلائیز کی برطانیہ کے تین اہم شہروں لندن ، مانچسٹراوربرمنگھم کے لئے براہ راست پروازیں چلیں گی ۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسافر 14اگست سے پی آئی اے کی برطانیہ کے لئے براہ راست پروازوں کے لئے اپنی بکنگ کرواسکیں گے ۔

 

PIA is resuming its flights to the UK. Now PIA passengers would again be able to fly direct between Pakistan and three destinations in United Kingdom.



from اُردو نیوز https://ift.tt/2D406UU
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو