تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 27 September 2020

افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق افغان رہنما عبد اللہ عبداللہ پاکستان کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے ان کا استقبال کیا۔

عبداللہ عبداللہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، افغان رہنما چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی سے بھی ملیں گے۔

عبداللہ عبداللہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران افغان رہنما انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں خطاب کریں گے۔

The post افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/3iauFXA
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو