اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔
ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد میں کورونا کے مزید 62 نئے کیسز سامنے آگئے۔ کورونا کے نئے کیسز میں 32 مرد اور 30 خواتین شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد16594تک جاپہنچی یے جن میں سے 15870مریض صحت یاب جبکہ 181 مریض وفات پاچکے ہیں۔ رہورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اس وقت کورونا کے فعال کیسز کی تعداد481 ہیں۔
The post اسلام آباد میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کی شرح میں اضافہ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2087131/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box