تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 30 September 2020

دو دریا کے قریب گاڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئی

کراچی : شہر قائد کے ساحلی علاقے دو دریا سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئی، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی۔

کراچی کے علاقے دو دریا کے قریب گاڑی سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ہے، شناخت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مظفر حسین عثمانی کے نام سے ہوئی۔

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے ہارٹ اٹیک ہواجس سے ان کی موت واقع ہوئی، گاڑی کو تحویل میں لے کر لاش کو پی این ایس شفا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

The post دو دریا کے قریب گاڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئی appeared first on ARYNews.tv | Urdu - Har Lamha Bakhabar.



from ARYNews.tv | Urdu – Har Lamha Bakhabar https://ift.tt/30l9n3g
via IFTTT

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو