تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 4 October 2020

پشاور: تاریخی مقامات کی سیر کے لیے 2ہزار فی کس مقرر

پشاور: شہر کے تاریخی مقامات کی سیر کیلیے 2 ہزار روپے فیس مقرر کردی گئی۔

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر کیلیے 2ہزار روپے فیس مقرر کردی، سٹی ٹور 18 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

صوبے میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ’’شہر ٹور‘‘ کے نام سے خصوصی پروگرام کے آغاز کیلیے، اہل خانہ اپنے دورے کا آغاز پشاور میوزیم سے کریں گے، جہاں وہ مختلف گیلریوں ، نوادرات اور اس کی تاریخ کا دورہ کریں ۔

 

The post پشاور: تاریخی مقامات کی سیر کے لیے 2ہزار فی کس مقرر appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2088886/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو