تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Sunday, 4 October 2020

نواز شریف کے بیانیے کی جیت ترقی کی ضامن ہے، جاوید ہاشمی

ملتان: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاکہ نواز شریف کے بیانیے کی جیت ملکی ترقی کی ضامن ہے۔

جاوید ہاشمی نے میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے صدر میاں منیر ، سیکریٹری جنرل مسعودقریشی، چوہدری اسلم ، راؤ ابرار، عنایت اللہ اورمشتاق کھوکھر سے ملاقات میں کہا ن لیگ آئین و قانون کی سربلندی کی جنگ لڑ رہی ہے،جس میں ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

The post نواز شریف کے بیانیے کی جیت ترقی کی ضامن ہے، جاوید ہاشمی appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2088888/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو