کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم افراد نے جھونپڑی نما پرائیوٹ اسکول کو جلا دیا۔
لیویز ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گلی کوچگ میں گزشتہ شب نا معلوم افراد نے جھوپڑی میں قائم پرائیوٹ اسکول کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں سامان جلاکر راکھ ہو گیا جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کام اطلاع ملنے پر لیویز اور فائر بر گیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔
The post بلوچستان میں اسکول نذر آتش appeared first on ایکسپریس اردو.
source https://www.express.pk/story/2099362/1
No comments:
Post a Comment
please do not enter ant\y spam link in comment box