تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Monday, 2 November 2020

ملک بھرمیں کورونا کے وارمزید تیز؛ 1167 نئے کیسزرپورٹ

 اسلام آباد: ملک بھرمیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے وارمزید تیزہوگئے جب کہ 14 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی جانب سے تازہ اعداد وشمارکے مطابق ملک بھرمیں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے وارمزید تیز ہوگئے اور14 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1167 نئے کیسزرپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں ایکٹو کیسزکی تعداد 13 ہزار965 ہوگئی ہے۔

این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں مجموعی کیسز3 لاکھ 36 ہزار 260 ہوگئی، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 849 ہوگئی جب کہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 15 ہزار 446 ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں  27 ہزار984 ٹیسٹ کیے گئے، سندھ میں مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 46 ہزار 774 ہوگئی، پنجاب میں 104894 اورخیبرپختونخواہ 39 ہزار 749 تعداد ہے۔ اسلام آباد میں 20 ہزار 243 اوربلوچستان میں 15 ہزار 977 تعداد ،آزاد کشمیر 4ہزار 330اورگلگت میں4 ہزار 293 تعداد ہوگئی۔

The post ملک بھرمیں کورونا کے وارمزید تیز؛ 1167 نئے کیسزرپورٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2100775/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو