تازہ ترین

Post Top Ad

Adstera 2

Wednesday, 4 November 2020

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پشاور میں جلسہ میزبانی کا فیصلہ نہ ہو سکا

 پشاور:  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پشاورمیں منعقد ہونے والے جلسے کی میزبانی کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے زیر اہتمام 22نومبر کو پشاورمیں منعقد ہونے والے جلسے کی میزبانی کا فیصلہ نہیں ہوسکا تاہم عوامی نیشنل پارٹی جلسہ کی میزبانی کیلیے ڈٹ گئی ہے جبکہ جے یوآئی نے جلسہ کی مشترکہ میزبانی کی تجویز پیش کردی ہے۔

اس حوالے سے حتمی فیصلہ تمام جماعتوں کے صوبائی جنرل سیکرٹریوں پر مشتمل کمیٹی اجلاس میں کیاجائے گا۔

 

The post پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا پشاور میں جلسہ میزبانی کا فیصلہ نہ ہو سکا appeared first on ایکسپریس اردو.



source https://www.express.pk/story/2101560/1

No comments:

Post a Comment

please do not enter ant\y spam link in comment box

Post Top Ad

مینیو